لاہور : ضلعی حکومت نے مرغیوں‌ کا کاروبار کرنے والوں‌کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 دسمبر 2015 13:27

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 دسمبر 2015 ء) : ضلعی حکومت نے مرغیوں کا کاروبار کرنے والوں کے لیے قانون سازی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت حکومت مرغیوں کا کاروبار کرنے والوں کو منی مذبحہ خانے بنا کر دئے جائیں گے. علاوہ ازیں مرغی کے گوشت کا کاروبار کرنے والے لائسنس کے بھی پابند ہوں گے۔

(جاری ہے)

ضلعی حکومت اس فیصلے سے متعلق آئندہ پندرہ روز میں کام شروع کر دے گی۔

متعلقہ عنوان :