اسپین فٹبال لیگ کے ایوارڈز کا اعلان ‘ لیونل میسی بہترین فارورڈ قرار
جمعرات 3 دسمبر 2015 13:30
میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) اسپین کی فٹبال لیگ کے سیزن2014اور2015کے ایوارڈز کا اعلان کر دیا ہے جس میں بارسلونا کے لیونل میسی ایک بار پھر بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے ۔
(جاری ہے)
لیونل میسی نے بہترین کھلاڑی کے ساتھ ساتھ بہترین فارورڈ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیاہے جبکہ ارجنٹائن کے فٹبالر نے گزشتہ سیزن میں43 گول کئے تھے ‘سیزن میں رونالڈو ایک بار پھر رنرز اپ رہے۔
گزشتہ سیزن کے چیمپئن کلب بارسلونا نے کل پانچ ایوارڈز اپنے نام کئے۔کلاڈیو بریوو نے بہترین گول کیپر،نیمار نے بہترین امریکی فٹبالر اور لوئی اینریک نے بہترین کوچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ریال میڈرڈ کے سرجیو راموس نے بہترین ڈیفنڈر، جیمز روڈری گوئز بہترین مڈ فیلڈر کا ایوارڈ جیتا، کرسٹیانو رونالڈ فائیو اسٹار پلیئر کا ایوارڈ ہی اپنے نام کر پائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.