لاہور میں ڈبل ڈیکر سیاحتی بس سروس کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کر دی گئی

جمعرات 3 دسمبر 2015 16:03

لاہور میں ڈبل ڈیکر سیاحتی بس سروس کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 دسمبر۔2015ء) لاہور میں ڈبل ڈیکر سیاحتی بس سروس کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کر دی گئی جبکہ میٹرو بس سروس کے روٹ کو بھی محدود کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ سیاحتی بس سروس کو چہلم حضرت امام حسین اور عرس حضرت داتا گنج بخش کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے باعث جمعرات کے روز بند کیا گیا ہے تاہم سیاحتی بس سروس آج سے دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔دوسری جانب میٹرو بس سروس کے روٹ کو مختصر کرتے ہوئے گجومتہ سے ایم اے او کالج تک محدود کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :