واشنگٹن : کیلفورنیا فائرنگ کی حملہ آور کا مبینہ تعلق پاکستان سے ہے، خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 دسمبر 2015 17:22

واشنگٹن : کیلفورنیا فائرنگ کی حملہ آور کا مبینہ تعلق پاکستان سے ہے، ..

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 دسمبر 2015 ء) : کیلیفورنیا حملے کی حملہ آور کا مبینہ تعلق پاکستان سے ہے . تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیلیفورنیا فائرنگ کے واقعہ کی حملہ آور خاتون تاشفین ملک کا مبینہ تعلق پاکستان سے ہے . واضح رہے کہ معذوروں کے سینٹر پر گذشتہ روز فائرنگ کے واقعہ میں 14 افراد ہلاک جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے تھے.