افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور کے زندہ یا مردہ ہونے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ترجمان افغان نائب صدر

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 3 دسمبر 2015 20:04

افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور کے زندہ یا مردہ ہونے کی تحقیقات ..

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3دسمبر۔2015ء) افغان نائب صدر کے ترجمان نے طالبان سربراہ ملا اختر منصور بارے نیا بیان جاری کیا ہے، افغان نائب صدر کے ترجمان کے مطابق سیکورٹی ادارے تحقیقات کر رہے ہیں کہ طالبان سربراہ زندہ ہیں یا مر گئے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے ہیں کہ افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور کے کل طالبان گروپوں میں لڑائی کے بعد زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ افغان طالبان نے ان اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے بیان جاری کیا کہ طالبان امیر بالکل صحت مند ہیں اور کسی گروپ میں کوئی لڑائی نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :