Live Updates

ریحام خان نے عمران خان کی موجودگی پر ہوٹل کی بکنگ منسوخ کر دی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 3 دسمبر 2015 20:04

ریحام خان نے عمران خان کی موجودگی پر ہوٹل کی بکنگ منسوخ کر دی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3دسمبر۔2015ء) ریحام خان نے عمران خان کی وجہ سے ہوٹل بکنگ منسوخ کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریحام خان نے کراچی سے لاہور آمد پر جس ہوٹل میں قیام کرنا تھا اُسی ہوٹل میں عمران خان 3گھنٹے تقریب رہے تھے۔

(جاری ہے)

اسی وجہ سے ریحام خان نے اس ہوٹل میں اپنی بکنگ منسوخ کر دی۔یاد رہے کہ ریحام خان آج ہی لندن سے کراچی پہنچی ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات