چند سال کیلئے کوٹہ سسٹم نافذ کیا گیا تھا لیکن آج بھی کراچی کے عوام کوٹہ سسٹم کا عذاب سہہ رہے ہیں، وسیم اختر
پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی طالبان حمایتی اور ان کی سیاسی ونگ ہیں، سوسائٹی اور لائنز ایریا میں علیحدہ علیحدہ کارنر میٹنگز کا اہتمام
جمعرات 3 دسمبر 2015 20:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں سوسائٹی اور لائنز ایریا میں علیحدہ علیحدہ کارنر میٹنگز کا اہتمام کیا گیاجس میں سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے انچارج وسیم اختر نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے ساتھ زیادتی کی انتہاء یہ ہے کہ آخری بار مردم شماری 1998ء میں کرائی گئی اور اسی کے حساب سے کراچی کو سندھ اور وفاق میں نمائندگی اور وسائل دئے گئے لیکن آج جب کراچی کی آبادی کئی گناہ بڑھ چکی ہے لیکن اب بھی کراچی کو 1998ء کے حساب سے وسائل اور نمائندگی دی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ میں ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں سندھ کے دیہی علاقے کے لوگوں کو شہری علاقے کے لوگوں کے برابر لانے کیلئے چند سال کیلئے کوٹہ سسٹم نافذ کیا گیا تھا لیکن آج کئی برس گزر جانے کے باوجود کراچی کے عوام اس کوٹہ سسٹم کے عذاب کو سہ رہے ہیں، جس کی وجہ سے کراچی کی عوام کی حکومتی اداروں اور جامعات میں نمائندگی آٹے میں نمک کے برابر ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.