جامعہ کراچی،ماسٹرز پروگرام کے لئیاین ٹی ایس کے زیر اہتمام داخلہ ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان
جمعرات 3 دسمبر 2015 21:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کے مطابق ایسے امیدوار جنہوں نے گریجویشن یا اس کے مساوی امتحان پاس کیا ہے اوروہ ماسٹرز پروگرام میں داخلے کے خواہشمند ہیں ،ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ داخلہ ٹیسٹ اس شیڈول کے مطابق ہونگے۔داخلہ ٹیسٹ کو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس کے مطابق گروپ نمبر 08 میں بی کام اور بی بی اے کا امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کا داخلہ ٹیسٹ بروز اتوار06 دسمبر 2015 ء کو صبح 9:00 بجے گورنمنٹ ڈگری کالج گلشن اقبال بلاک 07 بالمقابل سفاری پارک منعقد ہوگا،۔
جبکہ گروپ نمبر09 میں بی ایس سی / بی سی ایس / ہوم اکنامکس/ بی ای،بی ٹیک اور ایم بی بی ایس کا امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کا داخلہ ٹیسٹ صبح 9:00 بجے نذیر حسین یونیورسٹی اسٹریٹ02 بلاک 04 فیڈرل بی ایریا نزدکریم آباد کراچی منعقدہوگا،جبکہ گروپ نمبر 10 میں بی اے / ہومینیٹیزاور سوشل سائنسز میں گریجویشن کا امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کا داخلہ ٹیسٹ صبح 9:00 بجے رانا لیاقت علی خان گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس گلشن اقبال (بالمقابل لیاقت نیشنل اسپتال) منعقد ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.