نیب نے رینٹل پاورپلانٹ میں بد عنوا نی سے متعلق دو معا ملات میں راجہ پر ویز اشرف سمیت 4افراد کے خلاف تحقیقات کاحکم دیدیا

عبد الو لی خان یو نیو رسٹی میں خلاف ضا بطہ 700ملا زمین کی بھر تی پر ملو ث اعلی عہد یداروں کے خلاف تحقیقات کی منظوری ،وزیر تعلیم پنجاب را نا مشہود کے خلاف بد عنوا نی کی شکا یت اور سی ڈی اے افسران کے خلاف قوا نین نظر انداز کر تے ہو ئے کمر شل پلا ٹس کی فرو خت کے معا ملہ پر بھی انکو ئر ی کا فیصلہ ،سا بق وزیر اعلی خیبر پختو نخو اہ کے خصو صی معا ون کی جا نب سے پلی با رگین کی در خواست منظور کر لی گئی

جمعرات 3 دسمبر 2015 21:58

نیب نے رینٹل پاورپلانٹ میں بد عنوا نی سے متعلق دو معا ملات میں راجہ ..

اسلام آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 دسمبر۔2015ء) قو می احتساب بیور(نیب) نے رینٹل پاورپلانٹ میں بد عنوا نی سے متعلق دو معا ملات میں سا بق وزیر پا نی و بجلی را جا پر ویز اشرف سمیت 4افراد کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا،عبد الو لی خان یو نیو رسٹی میں خلاف ضا بطہ 700ملا زمین کی بھر تی پر ملو ث اعلی عہد یداروں کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی گئی،وزیر تعلیم پنجاب را نا مشہود کے خلاف بد عنوا نی کی شکا یت اور سی ڈی اے افسران کے خلاف قوا نین نظر انداز کر تے ہو ئے کمر شل پلا ٹس کی فرو خت کے معا ملہ پر بھی انکو ئر ی کا فیصلہ کیا گیا،سا بق وزیر اعلی خیبر پختو نخو اہ کے خصو صی معا ون کی جا نب سے پلی با رگین کی در خواست منظور کر لی گئی۔

جمعرات کو چیئر مین نیب قمر ازمان چو ہدری کی زیر صدارت ایگز یکٹو بو رڈ کے اجلاس کے بعد جا ری کیئے جا نے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ4تحقیقات،3انکوا ئر یز اور ایک شکا یت کی تصد یق کر نے کے ساتھ پلی با ر گین کی ایک در خواست منظور کر نے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پہلی تفتیش سا بق وزیر پا نی و بجلی ر جا پر ویز اشرف ،سا بق سیکر ٹری پا نی وبجلی شا ہد رفیع اور ریشماں پا ور جنر یشن کمپنی سمیت دیگر کیخلاف کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نا مز دملز مان پر الزام ہے کہ انہوں نے لا ہور میں 220میگا واٹ کے ر ینٹل پاور پلا نٹ کا ٹھیکہ ریشماں پاور جنر یشن کو دینے میں بد عنوا نی کر تے ہو ئے اختیارات کا غلط استعمال کیا جس کے با عث قو می خزا نے کو 892ملین کا نقصان ہوا۔دوسری تفتیش سا بق وزیر پا نی و بجلی را جا پر ویز اشرف،سا بق سیکر ٹری پا نی وبجلی شا ہد رفیع،ایم ڈی پیپکو فضل احمد خان،این پی جی سی ایل کے سابق چیف ایگز یکٹو رفیق بٹ اور سا بق ڈائر یکٹر فنا نس اعجاز اکبر سمیت ینگ جنر یشن پا ور کے خلاف کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس معا ملہ میں ملز مان پر الز مان ہے کہ انہوں نے فیصل آ با دمیں لگا یا جا نے والا150میگا واٹ کا رینٹل پا ور پلا نٹ بد عنوا نی کاور اختیارات کا اغلط استعمال کر تے ہو ئے ٹھیکہ ینگ جنر یشن کو دیا تھا جس سے قو می خز انے کو 435ملین کا نقصان ہوا تھا۔تیسری تفتیش عبد الولی خا ن یو نیو رسٹی کے وا ئس چا نسلر ڈاکٹر احسان علی، سا بق رجسٹرار پرو فیسر شیر علی خان، سا بق ڈائر یکٹر پلا ننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ ڈاکٹر محمد امین،سا بق کنٹر ولر امتحا نات پیر عبد الجبار اور دیگر کے خلاف کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس معا ملی ملز مان پر الزام ہے کہ انہوں نے گر یڈ ایک سے سترہ تک ٹیچنگ اور نا ن ٹیچنگ سٹاف کیلئے 700لو گوں کو خلاف ضا بطہ بھر تی کیا۔چو تھی تفتیشایف بی آر،لینڈ یو ٹیلا ئز یشن ڈیپا رٹمنٹ سندھ، سی ڈی جی کے چند افسران کے خلاف کر نے کا فیصلہ کیا گیا۔اس معا ملہ میں ملز مان پر الزام ہے کہ انہوں نے وزیر اعلی سند ھ کی منظو ری کے بغیر لینڈ ریکا رڈ میں تبد یلی کر تے ہو ئے صنعتی زمین کو رہا ئشی زمین میں تبد یل کیا جس سے قو می خزا نے کو 200ملین کا نقصان ہوا۔

ایگز یکٹو بو رڈ نے 3انکوا ئر یز کر نے کا بھی حکم جا ری کیا ۔پہلی انکوا ئر ی وزیر تعلیم پنجاب را نا مشہود کے خلاف کی جا ئیگی جس کے مطا بق ان پر پنجاب یو تھ فیسٹول میں ار بوں رو پے کی بد عنوا نی کر نے کا الزام ہے۔اس معا ملہ سے متعلق سپو رٹس فیسٹول کا تمام ریکا رڈ بھی قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔دو سری انکوا ئریسی ڈی کے افسران کے خلاف کی جا ئیگی جن پر الزام ہے کہ انہوں نے قوا نین کی خلاف ورزی کر تے ہو ئے کمر شل پلا ٹس کو فر وخت کیا۔

تیسری انکوا ئری نیشنل ہا ئی وے اتھا رٹی کے افسران پر او کا ڑہ با ئی پا س کیس میں بد عنوا نی کر نے پر کی جا ئیگی۔بو رڈ نے ایف بی آر کے کچھ افسران کے خلاف 2009کے سر کلر نمبر 6 کو خلاف ضا بطہ واپس لینے اور 2011کے ایس آ ر او 1003سے متعلق ہے۔بو رڈ نے سا بق وزیر اعلی خیبر پختو نخو اہ کے خصو صی معا ون کی جا نب سے پلی با رگین کی در خواست بھی منظور کی ۔چیئر مین نیب نے بد عنوا نی میں ملو ث افراد کو گر فتار کر نے اور بد عنوا ن سر گر میوں کا خا تمہ کر نے کے حوا لے سے نیب افسران کی انتھک مخنت کو سرا ہا۔

متعلقہ عنوان :