کراچی آپریشن تمام جماعتوں کے مطالبے پر شروع کیا گیا،شہر قائد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے دعویداروں کے سامنے کل نتیجہ آ جائے گا، ہم قبضے کے نہیں خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں،مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 3 دسمبر 2015 23:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3دسمبر۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن تمام جماعتوں کے مطالبے پر شروع کیا گیا،شہر قائد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے دعویداروں کے سامنے کل نتیجہ آ جائے گا، ہم قبضے کے نہیں خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔
(جاری ہے)
جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے برسراقتدار آتے ہی کراچی میں امن قائم کرنے کی کوشش کی اور وزیراعظم نواز شریف نے ذاتی دلچسپی لے کر شہر قائد میں امن قائم کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن تمام جماعتوں کے مطالبے پر شروع کیا گیا، سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا کہ کراچی کے لوگوں کے دیرینہ مسائل ٹارگٹڈ کلنگ اور بھتہ خوری تھی جس میں اب کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر قائد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے دعویداروں کے سامنے کل نتیجہ آ جائے گا، ہم قبضے کے نہیں خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.