ملا اختر منصور طالبان امیر ہلاک ہوچکے ہیں ، افغان حکام کا دعویٰ

جمعہ 4 دسمبر 2015 11:10

ملا اختر منصور طالبان امیر ہلاک ہوچکے ہیں ، افغان حکام کا دعویٰ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4دسمبر2015ء) ملا اختر منصور دو روز قبل فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہوئے تھے ، مقامی ہسپتال میں دم توڑ دیا ، ترجمان افغانستان حکومت افغانستان کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان امیر ملا اختر منصور ہلاک ہوچکے ہیں ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ملا اختر منصور دو روز قبل فائرنگ کے ایک واقعے میں شدید زخمی ہوگئے تھے ، انہیں طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال داخل کرایا گیا تھا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔

متعلقہ عنوان :