دنیا کا مشکل ترین امتحانی سوال ، شوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
فیضان ہاشمی جمعہ 4 دسمبر 2015 11:30
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4دسمبر2015ء)اس سوال کادرست جواب دیتے ہوئے سٹیفن ہاکنگ اور پروفیسر برائن کاکس کا دماغ بھی چکرا جائے گا۔اصل میں اس سوال کا کوئی درست جواب نہیں ہے۔ ٹورنٹو ، کینیڈا کے شیریڈان کالج کے فلم سٹوڈنٹ کے ساؤنڈ ریکارڈنگ کے ٹسٹ میں آنے والے سوال نے سٹوڈنٹ کا دماغ بھی چکرا دیا۔
(جاری ہے)
سوال تھا کہ مائیکروفون کیا ہے؟ نیچے دو متوقع جوابات میں لکھا ہوا تھا درست (True) اور دوسرا غلط (False) ۔
ایک صارف نے ریڈٹ پر امگر کے ذریعے اس سوال کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں فلم سٹوڈنٹ ہوں۔ یہ میرے ساؤنڈ ریکارڈنگ کے ٹسٹ کا سوال ہے۔ شوشل میڈیا پر اس سوال کے پوسٹ ہوتے ہی یہ وائرل ہوگیا اور سب اس کا لطف اٹھا رہے ہیں۔ ایک صارف نے کمنٹ میں لکھا کہ آج ہر کسی کو انٹرنیٹ کا استعمال ترک کر دینا چاہیے۔ اس سوال کا جواب کوئی نہیں دے سکتا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.