مقامی عدالت نے ایم کیو ایم کے سینیٹرطاہر مشہدی کو قائد کی تقریر میں معاونت کے الزام میں پولیس رپورٹ پر بری کردیا

جمعہ 4 دسمبر 2015 13:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 دسمبر۔2015ء) کراچی کی مقامی عدالت نے ایم کیو ایم کے سینیٹرطاہر مشہدی کو قائد کی تقریر میں معاونت کے الزام میں پولیس رپورٹ پر بری کردیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد ایم کیو ایم کے سینیٹر طاہر مشہدی کو پولیس رپورٹ پر بری کردیا۔ طاہر مشہدی کے خلاف ایم کیو ایم کے قائد کی تقریر میں معاونت کا الزام تھا۔

متعلقہ عنوان :