ہمارے صرف پاکستان اور چین کے ساتھ سرحدی تنازعات ہیں،بھارت
جمعہ 4 دسمبر 2015 14:19
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 دسمبر۔2015ء) بھارت نے کہا ہے کہ اسکے صرف پاکستان اور چین کے ساتھ سرحدی تنازعات ہیں، جموں وکشمیر میں چین کے قبضے میں تقریبا 38 ہزار مربع میٹر بھارتی علاقہ ہے ، چین کو کئی مرتبہ مختلف سطح پر آگاہ کرچکے ہیں کہ اروناچل پردیش اور جموں وکشمیر واضح طور پر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے ۔ بھارتی میڈیاکے مطابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ نے کہاکہ بھارت کے میانمار ،بنگلہ دیش ار سری لنکا کے ساتھ کوئی سرحدی تنازعات نہیں ہیں اسکے سرحدی تنازعات صرف پاکستان اور چین کے ساتھ ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.