ہٹ اینڈ رن کیس ؛ سلمان خان کی ضمانت کے خلاف درخواست مسترد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 دسمبر 2015 14:35

ہٹ اینڈ رن کیس ؛ سلمان خان کی ضمانت کے خلاف درخواست مسترد

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 دسمبر 2015 ء) : ہٹ اینڈ رن کیس میں بھارتی اداکار سلمان خان کی ضمانت کے خلاف درخواست مسترد کر دی گئی . تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے سلمان خان کی ضمانت کے خلاف درخواست مسترد کر دی ۔

(جاری ہے)

اداکار سلمان خان ہٹ اینڈ رن کیس میں ضمانت پر جیل سے رہا ہیں، واضح رہے کہ ہٹ اینڈ رن کیس میں ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو مئی میں پانچ سال قید کی سزا سنائی تھی جس کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :