ٹریفک تصادم کا مقابلہ آگاہی اور تعلیم سے کم کیا جاسکتا ہے ،عامر جعفری
جمعہ 4 دسمبر 2015 16:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) غازی ایجوکیشن سسٹم ،این جی او نیم کے تحت روڈ سیفٹی ،گولڈن آور ،دوران ٹریفک حادثات اور اس سے بچاوٴ پر ورکشاپ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ این دی ڈی یونیورسٹی میں منعقد ہوا ،جس کی صدارت لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر اظہر احمد نے کی جنہوں نے گولڈن آور کی اہمیت کو اور RTIکو کم کرنا،ٹراما سینٹر میں زخمی افراد کو بہتر طبی امداد فراہم کرنے پر اظہار رائے کیااور تشویش ظاہر کی کہ کس طرح ہم گولڈن آور میں زخمی ہونیو الے کسی بھی فرد کو ہسپتال کم سے کم وقت میں پہنچا سکتے ہیں۔
میڈیم فریدہ عیسیٰ آرچ وژن نے روڈ سیفٹی اور روڈ یوز کو68سال کی پاکستانی روڈ سیفٹی کی تاریخ کی روشنی میں اپنا اظہار خیال کیا،سینئر وکیل ناصر رضوی نے اپنے خطاب میں موٹر وہیکل آرڈیننس 2014خصوصاً گولڈن آور کے دوران شہریوں کا برتاوٴ پاکستان میں روڈ سیفٹی کا قانون اور اس کی اہمیت کو اجاگر کیا،RYIRC/JPMCسے جناب کامران ملک نے RTIسے بچاوٴ کے طریقے اور حکمت عملی پر روشنی ڈالی جب کہ RTIRC/JPMCسے جناب عرفان بھٹی نے RTI/RTAکراچی کا تجزیہ پیش کیا جس میں بلیک ہول اور جی آئی ایس کی مدد سے روڈ آڈٹ اور کراچی میں بیشر مقامات پر روڈ سیفٹی کی اہمیت کو اجاگر کیا،ایدھی فاوٴنڈیشن کے جناب سعید نے دورانے گولڈن آور اور عام پبلک کے رویئے پرروشنی ڈالی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا،ارب انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ ،این ای ڈی یونیورسٹی کے چیئرمین ڈاکٹر شبر علی نے دور حاضر کا مکمل ٹرانسپورٹیشن انجینئرنگ کا خانہ پیش کیا جس میں ماڈلنگ اور سیمولیشن ٹیکنس اور ایڈوانسمنٹ ان وہیکل انفراسٹیکچر ٹیکلانوجیز پر اپنی پریزنٹیشن اور آخر میں حاضرین مجلس کے سوالات کا جواب دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.