کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز سندھ کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 دسمبر 2015 16:57

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 دسمبر 2015 ء) : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے ملاقات کی.

(جاری ہے)

ملاقات میں گورنر سندھ اور ڈی جی رینجرز کے مابین ٹارگٹڈ آپریشن اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا . علاوہ ازیں آئندہ کل کراچی کے 6 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے موقع پر سکیورٹی انتظامات پر گورنر سندھ کو بریفنگ بھی دی گئی.