کپاس کی کم پیداوار، معیشت کو 200 ارب روپے کے نقصان کا اندیشہ
50 لاکھ بیلز کمی اور 40 لاکھ بیلز کی اضافی درآمد کے سبب صرف رواں سال معیشت کو 200 ارب روپے کا جھٹکا پڑے گا،ماہرین
جمعہ 4 دسمبر 2015 17:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن04دسمبر۔2015ء) کپاس کی کم پیداوار کے باعث معیشت کو 200 ارب روپے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ دنیا بھر کی طرح موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پاکستان میں بھی آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے باعث رواں سیزن میں سب سے زیادہ نقصان کپاس کی فصل کو ہوا۔
(جاری ہے)
صرف چار ماہ کے دوران کپاس کی پیداوار 29 فیصد کمی سے 86 لاکھ بیلز رہی۔پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن کے مطابق رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار 1 کروڑ بیلز رہنے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک طرف تو پیداوار میں 50 لاکھ بیلز کمی کا سامنا ہے تو دوسری طرف 40 لاکھ بیلز اضافی درآمد کرنا پڑے گی جس کے سبب صرف رواں سال معیشت کو 200 ارب روپے کا جھٹکا پڑے گا۔
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.