پاکستان میں یوٹیوب تک صارفین کی رسائی اب ممکن‎

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 دسمبر 2015 17:43

پاکستان میں یوٹیوب تک صارفین کی رسائی اب ممکن‎

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 دسمبر 2015 ء) : ملک کے مخلتف حصوں میں انٹرنیٹ صارفین کو یو ٹیوب تک رسائی مل گئی .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی خبروں کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں انٹر نیٹ صارفین کے پاس یوٹیوب ویب سائٹ کھُل رہی ہے تاہم سرکاری طور پر یوٹیوب سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا لہٰذا یوٹیوب تک صارفین کی رسائی تکنیکی خرابی کے باعث بھی ہو سکتی ہے. واضح رہے کہ چار سال قبل یوٹیوب پر حکومتٍ پاکستان نے پابندی عائد کر دی تھی. فی الوقت تمام انٹر نیٹ صارفین حکومت کی جانب سے حتمی اعلان کے منتظر ہیں!‎

متعلقہ عنوان :