ووٹ کی حیثیت شہادت کی سی ہے عوام درست استعمال کرے ، مفتی محمد نعیم
محض ذاتی تعلقات اور مفاد کی بنیاد پرکسی نااہل شخص کو ووٹ دینادرست نہیں بلکہ نقصان کا باعث ہے،مہتمم جامعہ بنوریہ
جمعہ 4 دسمبر 2015 18:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ ووٹ محض سیاسی ہار جیت اور دنیا کا کھیل نہیں بلکہ ایک شہادت ہے ، عوام اپنی شہادت کااستعمال نیک صالح اور قابل آدمی کے انتخاب کیلئے کرے،،شہر اس وقت بے شمار بلدیاتی مسائل سے دوچارہے ، ذاتی مفاد یا تعلق کی بنیاد پر کسی نااہل شخص کاانتخاب شرعا اور قانونادرست نہیں ہے اسی طرح کسی بھی طرح کے تعصب کی بنیاد پر اہل کے مقابلے نااہل شخص کا انتخاب گناہ کے ذمرے میں آتاہے،ووٹ اسلامی نقطہ نگاہ سے گواہی ہے اور گواہی میں کوتائی کی شرعا جرم ہے ، عوام آج مخلص افراد کا انتخاب کرکے کل کو بہتر بنائیں ،ذاتی مفاد اور تعصبات کی بنیاد پر کرپٹ افراد کا انتخاب کسی بھی معاشرے کیلئے تباہی وبربادی کا سبب بنتاہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.