جدہ ٹاور 2020ء میں ایک کلومیٹر تک فضاء میں بلند ہو گا
جدہ ٹاور میں زمین سے 660 میٹر کی بلندی پر دنیا کی بلند ترین رصد گاہ بنائی جائیگی
جمعہ 4 دسمبر 2015 20:41
الریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) سعودی عرب میں دنیا کی بلند ترین عمارت کی تعمیر کا منصوبہ اب اہم مرحلے میں داخل ہو چکا ہے کیونکہ 2.2 بلین ڈالرز کے اس منصوبے کیلئے فنڈز جاری کردیے گئے ۔مشرق وسطیٰ ایک مرتبہ پھرتعمیرات کے ایک ریکارڈ توڑ اور انجینئرنگ کے شاہکار کا مسکن بننے جا رہا ہے جو تکمیل پر جدہ ٹاور کہلائیگا۔
یہ ایک کلومیٹر بلند ہوگا یعنی 3280 فٹ۔ یہ دبئی میں واقع اس وقت دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے 173 میٹر یعنی 568 فٹ زیادہ بلند ہوگا۔ برج خلیفہ کی بلندی 828 میٹر ہے۔رواں ہفتے کے اوائل میں حکومت سعودی عرب نے اعلان کیا تھا کہ ڈویلپر جدہ اکنامک کمپنی اور النما انوسٹمنٹ کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں اور یوں منصوبے کی منظوری دی جا چکی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.