کراچی، خواتین پریذائیڈنگ آفیسرز اور ڈپٹی پریذائیڈنگ آفیسرز کی ذمہ داریاں دو ،دو حلقوں میں لگادی گئیں
جمعہ 4 دسمبر 2015 22:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) ڈسٹرکٹ ایسٹ میں الیکشن کمیشن نے کچھ خواتین پریزائڈنگ آفیسرز اور ڈپٹی پریذائیڈنگ آفیسرز کی ذمہ داریاں دو دو حلقوں میں لگا دیں الیکشن میں ووٹرز کی معاونت کرنے والے خود مشکل میں آگئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی میں پانچ دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں آخری مرحلے میں پہنچ گئیں الیکشن کمیشن کی جانب سے ضلع شرقی میں انتخابی سامان کی ترسیل کا کام جاری ہے۔
بیلٹ پیپرزانتخابی مہریں ووٹر لسٹیں سبھی کچھ رینجرز کی نگرانی میں متعلقہ پولنگ اسٹیشنز پہنچا یا گیا۔الیکشن کمیشن نے کچھ خواتین اسسٹنٹ پریذائڈنگ آفیسرز اور ڈپٹی پریذائیڈنگ آفیسرز کی ذمہ داریاں دو ،دو پولنگ اسٹیشنز میں لگا دی گئیں جس سے صورتحال پیچیدہ ہوگئی۔ڈسٹرکٹ ایسٹ میں پہلے مرحلے میں خواتین پولنگ اسٹیشنز کو پہلے اور دوسرے مرحلے میں مردوں کے پولنگ اسٹیشنز ووٹنگ کا سامان ترسیل کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.