عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی کیخلاف پاکستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 دسمبر 2015 23:05

عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی کیخلاف ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.4 دسمبر 2015 ء) عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی کیخلاف پاکستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے اس کیس میں ملوث ملزمان خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی کیخلاف پاکستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے میں انسداد دہشت گردی اور قتل کی دفعات شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :