اداکارہ نہ ہوتی تو ڈاکٹر یا ڈریس ڈیزائنر ہوتی۔ صباقمر

ہفتہ 5 دسمبر 2015 12:11

اداکارہ نہ ہوتی تو ڈاکٹر یا ڈریس ڈیزائنر ہوتی۔ صباقمر

لاہور۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 دسمبر۔2015ء) اداکارہ نہ ہوتی تو ڈاکٹر یا ڈریس ڈیزائنر ہوتی۔ان خیالات کا اظہار ٹی وی کی معروف اداکارہ صباقمر نے اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 دسمبر۔2015ء سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ اگر اداکارہ نہ ہوتی تو ڈاکٹر یا ڈریس ڈیزائنر ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ میں بطور اداکارہ ہر نوعیت کے کردار ادا کرنے کی خواہشمند رہتی ہوں اور مجھے پرستاروں سے بھرپورپذیرائی ملتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ میں اپنے فنی کیریئر سے مطمئن اور خوش ہوں۔