چھٹا سالانہ قائد اعظم آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا
ہفتہ 5 دسمبر 2015 12:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 دسمبر۔2015ء) چھٹاسالانہ قائد اعظم آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ اتوار سے خواجہ فرید گورنمنٹ کالج رحیم یارخان میں شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
آرگنائزنگ سیکرٹری رانا ضیاء الرحمن کے مطابق ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں بہاولپور، پی ڈیلیو ڈی کراچی، رحیم یار خان، خانیوال، کوئٹہ اکیڈمی، پنجاب پولیس لاہور، کریسنٹ ملز فیصل آباد، سٹیلز ملز کراچی، ڈی آئی خان، ہزارہ کلب کوئٹہ، واپڈا ملتان، ایشیاء گھی ملز بہاولپور شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ پی ایف ایف رولز کے مطابق ناک سسٹم پر کھیلا جائے گا، فائنل میچ 11دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.