بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ پرسوں سے شروع ہوگی

ہفتہ 5 دسمبر 2015 12:24

بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ پرسوں سے شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 دسمبر۔2015ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیراہتمام بلائنڈکرکٹ سپر لیگ پرسوں7 دسمبر سے بہاولپور میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں ملک بھر سے چار ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں اسلام آباد، بہاولپو، آزاد جموں و کشمیر اور پشاور کی ٹیمیں شامل ہیں۔ لیگ 10 دسمبر تک کھیلی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :