کنگنا رناوت کے کام سے بہت متاثر ہوں،کرینہ کپور

ہفتہ 5 دسمبر 2015 13:30

کنگنا رناوت کے کام سے بہت متاثر ہوں،کرینہ کپور

نئی دہلی ۔ 05دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ سپر اسٹار کترینہ کپور نے کہا کہ وہ کنگنا رناوت کے کام کو بہت پسند کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ سپر اسٹار کرینہ کپور کاکہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں سب ہی لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہیں مگر وہ کنگنا رناوت کے کام سے بہت متاثر ہیں۔