کلاسیکل گلوکارہ روشن آراء بیگم کی 33ویں برسی کل منائی جائے گی

ہفتہ 5 دسمبر 2015 15:03

کلاسیکل گلوکارہ روشن آراء بیگم کی 33ویں برسی کل منائی جائے گی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 دسمبر۔2015ء) پاکستان کی معرف کلاسیکل گائیکہ روشن آرا بیگم کی 33ویں برسی کل ( اتوار) کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا ۔ پرستاروں کی جانب سے مختلف تعزیتی تقریبات بھی منعقد کی جائیں گی ۔