سرگودھا،سرکاری ملازمین رواں ماہ بھی قتین چھٹیوں کے مزے اڑائیں گے

ہفتہ 5 دسمبر 2015 15:27

سرگودھا،سرکاری ملازمین رواں ماہ بھی قتین چھٹیوں کے مزے اڑائیں گے

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن05دسمبر۔2015ء)سرکاری ملازمین اس ماہ بھی تین چھٹیوں کے مزے اڑائیں گے جمعة المبارک کو یوم قائد اعظم 25 دسمبر کی تعطیل ہے جبکہ ہفتہ اور اتوار وفاقی اداروں میں ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہے صوبائی محکموں کے متعدد ملازمین نے بھی تین چھٹیاں منانے کیلئے ابھی سے ہی درخواستیں دینا شروع کردی ہیں تاکہ انہیں ہفتہ کی چھٹی مل سکے اس طرح صوبائی محکموں کے ملازمین بھی جمعہ‘ ہفتہ اور اتوار تی چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے۔