'جذبات مجروح کرنے پر' عامر خان اور اہلیہ پر مقدمہ
ہفتہ 5 دسمبر 2015 16:19
مظفرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر2015ء) بولی وڈ اسٹار عامر خان کے ہندوستان میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت پر دیئے گئے بیان کے بعد اداکار اور ان کی اہلیہ کرن راؤ کے خلاف عدالتی احکامات پر ایف آئی آر درج کردی گئی. ایسی ہی ایک ایف آئی آر عامر خان کے خلاف نئی دہلی میں درج کی جاچکی ہے.
(جاری ہے)
ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق عامر خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف ایف آئی آر ایڈووکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے مظفرپور کے ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں درج کروائی.
مذکورہ ایف آئی آر کی ہدایات ریاست بہار کے ضلع مظفرپور کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سشما تری وندی نے ایڈووکیٹ اوجھا کی جانب سے درج کی گئی شکایت کے بعد دی، جس میں اوجھا کا دعویٰ تھا کہ اداکار نے لوگوں کے جذبات کو مجروح کیا اور جس کی وجہ سے ملک میں ایک عدم برداشت کی فضا پھیل گئی.متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.