دہلی ٹیسٹ: عمرا ن طاہر کی غلطی نے ویرات کوہلی کو پوویلین لوٹنے سے بچالیا
ذیشان مہتاب ہفتہ 5 دسمبر 2015 16:32
نئی دہلی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار5دسمبر- 2015ء) جنوبی افریقی سپنر عمرا ن طاہر کی غلطی نے بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی کو پوویلین لوٹنے سے بچالیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں جاری سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ایک موقع پر بھارتی ٹیم 57کے مجموعی سکور پر 4وکٹیں گنوا کر مشکل کا شکار دکھائی دے رہی تھی اور اسی دوران اننگز کے 33ویں اوورمیں لیگ سپنر عمران طاہر کی گیند پر وکٹ کیپر ویلا نے بھارتی کپتان کے خلاف کیچ کی زوردار اپیل کر ڈالی جسے امپائر بروس اوکسن فورڈ نے قبول کرتے ہوئے کوہلی کو پوویلین واپس جانے کا پروانہ دے دیا ۔
27سالہ بھارتی کپتان اس فیصلے سے زیادہ خوش دکھائی نہیں دے رہے تھے اور آؤٹ دیئے جانے کے باوجود وہ کچھ دیر کریز پر کھڑے رہے تاہم با لآخر جب انہوں نے پوویلین کی جانب جانا شروع کی تو نان سٹرائیکر اینڈ پر موجود اجنکے رہانے نے امپائر کو نو بال چیک کر نے کے لیے کہا اور ری پلیز میں عمران طاہر کا پاؤں کریز سے باہر ہونے کے باعث امپائرز نے کوہلی کو واپس بلا لیا ۔ بھارتی کپتان کا اس سے بھی دل نہ بھر ا اور وہ امپائر سے بحث کرتے دکھائی دیئے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.