معروف قوال عزیز میاں کی 15 ویں برسی منائی جائے گی

ہفتہ 5 دسمبر 2015 19:49

معروف قوال عزیز میاں کی 15 ویں برسی منائی جائے گی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 دسمبر۔2015ء) معروف قوال عزیز میاں قوال کی پندرہویں برسی کل منائی جائے گی ان کا شمار پاکستان کے مقبول ترین قوالوں میں ہوتا ہے وہ اپنی قوالیوں میں اکثر علامہ اقبال اور قتیل شفائی کی شاعرإ استعمال کرتے تھے ۔

(جاری ہے)

بھاری بھر کم اور طاقت ور آواز کے مالک عبدالعزیز المعروف عزیز میاں قوال سترہ اپریل 1942 کو پیدا ہوئے ان کی قوالیوں اللہ ہی جانے کون بشر ہے اور دیگر نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا عزیز میاں قوال چھ دسمبر 2000 کو علالت کے باعث 58 برس کی عمر میں انتقال کر گئے