کراچی پریزائڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر چھیننے کی کوشش میں ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کو 1 ماہ کی سزا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 دسمبر 2015 19:53

کراچی پریزائڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر چھیننے کی کوشش میں ایم کیو ایم کے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.5 دسمبر 2015 ء) کراچی پریزائڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر چھیننے کی کوشش میں ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کو 1 ماہ کی سزا دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے کراچی میں پریزائڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر چھیننے کی کوشش میں ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ بیلٹ پیپر چھیننے کےجرم میں رینجرز کی جانب سے مجسٹریٹ کے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے ان 2 افراد کو 1 ماہ جیل کی سزا دے دی گئی ہے۔