وزیر داخلہ چوہدری نثار سرکاری مصروفیات کے باعث اپنے آبائی حلقے چکری میں ووٹ پول نہ کر سکے

ہفتہ 5 دسمبر 2015 20:12

وزیر داخلہ چوہدری نثار سرکاری مصروفیات کے باعث اپنے آبائی حلقے چکری ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 دسمبر۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سرکاری مصروفیات کے باعث بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مر حلے میں اپنے آبائی حلقے چکری میں ووٹ پول نہ کر سکے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے تیسرے اور آخری مر حلے میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سرکاری مصروفیات کے باعث اپنے آبائی حلقے چکری میں ووٹ پول نہ کر سکے۔اس موقع پر راولپنڈی کے نواحی علاقے چکری میں مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنماؤں سمیت میڈیا وزیر داخلہ کا انتظار کر تے رہے مگر وزیر داخلہ سرکاری مصروفیات کی وجہ سے اپنا ووٹ پول نہ کر سکے۔

متعلقہ عنوان :