Live Updates

تحریک انصاف اسلام آباد میں ایک اور چئیرمین کی نشست سے محروم

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 دسمبر 2015 20:48

تحریک انصاف اسلام آباد میں ایک اور چئیرمین کی نشست سے محروم
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.5 دسمبر 2015 ء) تحریک انصاف اسلام آباد میں ایک اور چئیرمین کی نشست سے محروم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو اسلام آباد میں ایک اور چئیرمین کی نشست سے محروم ہونا پڑ گیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن میں مسلم لیگ ن کو چئیرمین کی 20 نشستوں، تحریک انصاف کو 16 اور آزاد امیدواروں کو 14 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات