او رنگی ٹاؤن و دیگر دھاندلی زدہ یوسیز میں انتخابات کالعدم قرار دیے جائیں،الطاف شکور
ہفتہ 5 دسمبر 2015 22:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 دسمبر۔2015ء) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ اورنگی ٹاؤن اور دیگر دھاندلی زدہ یوسیز میں بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دے کر دوبارہ کروائیں جائیں۔ الیکشن کمیشن کی ناک تلے دھاندلی ہوتی رہی،رینجرز سندھ اورنگی ٹاؤن سمیت کراچی بھر کی حساس یونین کونسلوں سے دن بھر غائب رہی۔ووٹرز کو تحفظ دینے اور آزادانہ انتخابات کا دعویٰ جھوٹ ثابت ہوا ۔
پی پی پی اور ایم کیو ایم کو دھاندلی کے لئے مکمل فری ہینڈ دیا گیا ۔جب تک الیکشن کی آڑ میں سلیکشن کا سلسلہ روکا نہیں جائے گاملک کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آسکتی۔ وہ بلدیاتی انتخابات میں پاسبان کے انتخابی امیدواروں کے پولنگ کیمپس کے دورے کے موقع پر ورکرز سے گفتگو کر رہے تھے، اس موقع پر ان کے ہمراہ پاسبان پاکستان کے سینئر نائب صدور طارق جمیل، رفیق خاصخیلی ، آفتاب الدین قریشی، نائب صدور عبدالحاکم قائد، رامبیل خان جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والااو ر میڈیا کو آرڈینیٹر جواد اقبال شیرازی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.