کرا چی ،الیکشن کمیشن کی انتظا می کمز و ر یاں اور پو لنگ میں غلطیوں کی تا ر یخ بر قرار

ہفتہ 5 دسمبر 2015 22:38

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 دسمبر۔2015ء) الیکشن کمیشن آ ف پا کستان نے انتظا می کمز و ر یوں اور پو لنگ میں غلطیوں کی تا ر یخ بر قرار ر کھی جس کے با عث عوام اور سیاسی و مذ ہبی جما عتیں پر یشا ن ر ہیں ہفتہ کے روز بلد یا تی الیکشن کے مو قع پرکئی مقا ما ت پر پو لنگ عملہ د یر سے پہنچا اور کچھ علا قوں میں تو پولنگ کی اشیاء بھی کم فرا ہم کی گئیں مہر یں بھی نہیں بھیجی جا سکیں منگھو پیر میں دو امید واروں کے انتخا بی نشا نات غلط درج تھے اس و جہ سے و ہاں پو لنگ کا عمل ملتو ی کیا گیا بعض علا قوں میں بیلٹ پیپر کم بھیجے گئے تھے اس و جہ سے ووٹر ز کو مشکلا ت کا سا منا کرا نا پڑا الیکشن کمیشن نے بعض علا قوں میں تو ہفتہ کے روز صبح کو ہی عملہ بھیجا اس لئے و ہاں پر پو لنگ مقرر ہ و قت سے د یر میں شروع ہو ئی الیکشن کمیشن کا کو ئی بھی ذ مہ دار شہر میں انتظا مات کا جا ئزہ لینے کیلئے دورہ بھی نہیں کیا

متعلقہ عنوان :