محمدعامر کے قومی سکواڈ میں شمولیت پر کوئی اعتراض نہیں،شاہد آفریدی
عامر اب سدھر چکا اور بی پی ایل کے دوران بھی اچھے رویے کا مظاہرہ کر رہا ہے،گفتگو
اتوار 6 دسمبر 2015 14:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن06دسمبر۔2015ء) قومی ٹونٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ محمد عامر کو قومی سکواڈ میں شامل کئے جانے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ،عامر اب سدھر چکا اور بی پی ایل کے دوران بھی اچھے رویے کا مظاہرہ کر رہا ہے جبکہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان ، کوچ وقار یونس اور چیف سلیکٹرہارون رشید پہلے ہی پیسر کو گرین سگنل دے چکے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق حال ہی میں ایک اعلیٰ بورڈ آفیشل نے پریمیئر لیگ کیلئے بنگلہ دیش میں موجود قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی سے فون پر گفتگو کی اور انھیں بتایا گیا کہ بورڈ محمد عامر کو ٹیم میں واپس لینا چاہتا ہے جس پر شاہد آفریدی نے واضح کر دیا کہ مجھے اس پر کوئی اعتراض نہ ہو گا، عامر اب سدھر چکا اور بی پی ایل کے دوران بھی اچھے رویے کا مظاہرہ کر رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.