اداکار شان رواں برس کے دوران کوئی فلم بطور ڈائریکٹر شروع نہ کرسکے

اتوار 6 دسمبر 2015 15:01

اداکار شان رواں برس کے دوران کوئی فلم بطور ڈائریکٹر شروع نہ کرسکے

لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی06دسمبر۔2015ء) فلمسٹار و ہدایت کار شان سال2015ء میں بھی اپنی کوئی فلم بطور ڈائریکٹر شروع نہ کرسکے، البتہ وہ نئی فلم بنانے کے حوالے سے صرف اخباری بیانات دیتے رہے، شان نے ذاتی فلم بنانے کی بجائے سال2015ء کے دوران بطور کمرشل ماڈلنگ کو ترجیح دی، اب بھی مختلف ٹی وی کمرشلز میں نظر آ رہے ہیں مگر بطو ڈائریکٹر ،پر وڈیوسر اور ایکٹر کوئی کردار ادا نہیں کررہے ہیں، انکا کہنا ہے کہ وہ اب آئندہ برس 2016ء میں ایک معیار ی فلم ضرور بنائیں گے۔

متعلقہ عنوان :