سٹیج اداکارہ کی پراسرار ہلاکت، بظاہر قتل کا واقعہ ہے، پولیس

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 6 دسمبر 2015 17:24

سٹیج اداکارہ کی پراسرار ہلاکت، بظاہر قتل کا واقعہ ہے، پولیس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6دسمبر۔2015ء) سٹیج اداکارہ ثوبیا رانا کی مبینہ خودکشی پر پولیس کا موٴقف سامنے آ گیا ہے، پولیس کے مطابق یہ بظاہر قتل کا واقعہ ہے ، ثوبیا رانا کے لواحقین پوسٹ مارٹم کروانا نہیں چاہتے ، پوسٹ مارٹم ضرور ہو گا ، پوسٹمارٹم کے بعد مقدمہ درج ہو گا، نجی ٹی وی کے مطابق ثوبیا رانا 9سال سے سٹیج سے وابستہ ہیں ان کا فلمی نام سنگم رانا تھا، واقعہ سے ایک روز قبل مبینہ طور پر ثوبیا رانا کا اپنی بہن سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد اس نے خود کو کمرے میں بند کر لیا تھا۔

متعلقہ عنوان :