امریکی خوف زدہ نہیں ہوں گے، اوباما
فہد شبیر اتوار 6 دسمبر 2015 21:50
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5دسمبر۔2015ء) امریکا کے صدر بارک اوباما نے اپنے ہفتہ وار خطاب میں اِس بات کا عہد کیا ہے کہ کیلی فورنیا شوٹنگ سے امریکی عوام خوف زدہ نہیں ہوں گے،اس حوالے سے ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے کی سرکاری تفتیش کی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
کیلی فورنیا میں ہونے والے دہشتگردی ، جس میں 14 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوئے، صدر اوباما نے کہا کہ ہمارے دل سان برنارڈینو کے عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔اور ہمیں اندازہ ہے کہ امریکی کمیونٹی کو ناگفتہ بہ تشدد جھیلنا پڑا۔اپنے ہفتہ وار خطاب میں، اْنھوں نے کہا کہ صدر کے طور پر میری اولین ترجیح یہی ہے کہ میں امریکی عوام کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنائوں۔ یہ وہ کام ہے جس پر ہم سب کو متحد ہونا ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.