مجھ پر ایک پائی کی کرپشن ثابت ہوئی تو میں اورمیرا خاندان سیاست چھوڑ دے گا ‘ صوبے کی سابقہ حکومتوں نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں جو کرپشن نہیں ڈکیتی کرکے اقتدار سے اتری ہیں اب احتساب اداروں نے ان کے گرد گھیرا تنگ کردیا تو وہ واویلا کررہے ہیں ،صوبائی احتساب کمیشن سے کوئی چور بچ نہیں سکتا،اے این پی کے رہنما صوبائی احتساب کمیشن کے خلاف شور مچا رہے ہیں ، میرے خلاف الزام لگانے والے ذرا سوچیں نہ میرا اپنا گھر ہے اورنہ پلاٹ نہ لینڈ کروز ہے ،میرے تمام اثاثے تیس سال قبل کے ہیں،چیلنج کرتاہوں کہ زبانی کلامی تقریروں کے بجائے میرے خلاف صوبائی احتساب کمیشن اور نیب میں ثبوت پیش کریں ،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہ پرویز خٹک کا جلسوں سے خطاب
اتوار 6 دسمبر 2015 23:03
نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6دسمبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبے کی سابقہ حکومتوں نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں جو کرپشن نہیں بلکہ ڈکیتی کرکے اقتدار سے اتری ہیں اب احتساب اداروں نے ان کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے تو وہ واویلا کررہے ہیں صوبائی احتساب کمیشن سے کوئی چور بچ نہیں سکتا۔ اے این پی کے رہنما صوبائی احتساب کمیشن کے خلاف شور مچا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میرے خلاف الزام لگانے والے ذرا سوچیں نہ میرا اپنا گھر ہے اورنہ پلاٹ نہ لینڈ کروز ہے میرے تمام اثاثے تیس سال قبل کے ہیں ۔
میرے گھر میں حرام کا ایک نوالہ بھی داخل نہیں ہوسکتا ہے میں ان کوچیلنج کرتاہوں کہ زبانی کلامی تقریروں کے بجائے میرے خلاف صوبائی احتساب کمیشن اور نیب میں ثبوت پیش کریں مجھ پر ایک پائی کی کرپشن ثابت ہوئی تو میں اورمیرا خاندان سیاست چھوڑ دے گا پی ٹی ائی کی صوبائی حکومت کو غریب عوام کی فکر ہے ہماری اولین ترجیح تھانوں، پٹوار، خانوں، سکولوں، ہسپتالوں کو ٹھیک کرنا اور ترقیاتی عمل کے ذریعے غریب کی عزت نفس بحال کرنا ہے سفارش، کرپشن اورکمیشن کلچر ختم کرنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.