خیبرپختونخوا ایج گروپ سکواش چیمپئن شپ پرسوں سے شروع ہو گی
پیر 7 دسمبر 2015 12:01
اسلام آباد ۔ 07 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 دسمبر۔2015ء) خیبرپختونخوا ایج گروپ سکوائش چیمپئن شپ بدھ سے پی ایس بی محب اللہ خان سکوائش اکیڈمی پشاور میں شروع ہو گی۔ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور کے ڈائریکٹر سپورٹس محب اللہ خان نے اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 دسمبر۔
(جاری ہے)
2015ء سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپئن شپ کیلئے 65 ہزار روپے کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے اور کھلاڑیوں کے درمیان چار بوائز اور ایک فیمیل کیٹگریز کے مقابلے ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ سابق عالمی چیمپئن قمرزمان اور جان شیر خان افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے جو کہ باضابطہ طور پر ایونٹ کا افتتاح کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر انتظامات پہلے ہی مکمل کر لئے گئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.