مذاق اڑانے کیلئے مشہورفلمساز ساجد خان اب شکایتوں پر اتر آئے
پیر 7 دسمبر 2015 12:30
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 دسمبر۔2015ء)فلمساز ساجد خان جو انڈسٹری میں اکثر لوگوں کا مذاق اڑانے کے لیے مشہور ہیں اور کافی بڑ بولے سمجھے جاتے ہیں اب شکایتوں پر اتر آئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ لوگوں نے ان کی فلم ہمشکل کے لیے ان پر بہت تنقید کی ہے۔
(جاری ہے)
ساجد کا خیال ہے کہ ان کی اس فلم نے 65 کروڑ کا بزنس کیا تھا تو اسے فلاپ بھی نہیں کہا جا سکتا۔
ساجد کہتے ہیں کہ کافی عرصے تک خود انھوں نے لوگوں کا مذاق اڑایا انھیں تنقید کا نشانہ بنایا اسی لیے ان کی فلم نہیں بلکہ ان سے بدلہ لے رہے ہیں اور جس وقت وہ دوسروں کے بارے میں باتیں کرتے تھے انھیں یہ احساس ہی نہیں ہوتا تھا کہ خود ان کے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے۔ساجد صاحب شاید آپ نے یہ کہاوت نہیں سنی تھی کہ جو بووٴگے وہی کاٹو گے-مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.