اسلام آباد ، سوات ، پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 دسمبر 2015 12:56

اسلام آباد ، سوات ، پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 دسمبر 2015 ء) : اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور ، سوات، مردان ، مالاکنڈ، ہری پور اور چترال سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے .

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگ خوف و ہراس کے عالم میں مبتلا گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے البتہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی. زلزلے میں کسی قسم کے نقصان کی تا حال اطلاع موصول نہیں ہوئی.

متعلقہ عنوان :