آئی سی سی نے انڈر19ورلڈ کپ2016ء کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا
ذیشان مہتاب پیر 7 دسمبر 2015 12:59
دبئی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار7دسمبر- 2015ء) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے اگلے سال شیڈول انڈر19ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق انڈر 19ورلڈ کپ 27جنوری سے 14فروری کے درمیان بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا جس کے لیے 4 شہروں کے 8مقامات کا انتظام کیا گیا ہے ،مذکورہ شہروں میں چٹاگانگ، کاکسس بازار ، ڈھاکہ اور سلہٹ شامل ہیں،جنوبی افریقہ کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی ۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.