سٹیج اداکارہ سنگم رانا کے کیس میں مزید پیش رفت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 دسمبر 2015 13:01

سٹیج اداکارہ سنگم رانا کے کیس میں مزید پیش رفت

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 دسمبر 2015 ء): سٹیج اداکارہ سنگم رانا کے کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے . پولیس نے سنگم رانا کے اہلٍ خانہ کے بیانات ریکارڈ کر لیے ہیں.

(جاری ہے)

اہل خانہ نے بیان میں کہا کہ ثوبیہ عرف سنگم رانا کا کمرہ دوسری چابی سے کھولا گیا تھا جبکہ کمرے میں سگریٹ کے ٹکڑے بھی ملے . پولیس کا کہنا ہے کہ سنگم رانا کی پوسٹمارٹم کی رپورٹ بھی تیار کی جا رہی ہے. یاد رہے کہ ا سٹیج آرٹسٹ ثوبیہ عرف سنگم رانا کی لاش گھر کے کمرے میں پنکھے کے ساتھ لٹکتی پائی گئی تھی.