مقبوضہ کشمیر میں‌ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 دسمبر 2015 13:10

مقبوضہ کشمیر میں‌ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 دسمبر 2015 ء) :بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر سمیت بھارت کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے .

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے کافی شدید تھے . دوسری جانب امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.2 تھی جبکہ زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا.

متعلقہ عنوان :