معروف اسٹیج آرٹسٹ ثوبیہ عرف سنگم رانا کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا،پوسٹ مارٹم نا ہو سکا
پیر 7 دسمبر 2015 13:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن07دسمبر۔2015ء) لاہور میں پولیس نے اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی اسٹیج آرٹسٹ ثوبیہ عرف سنگم رانا کے قتل کا مقدمہ درج کر لیاہے۔
(جاری ہے)
پولیس تھانہ سندر کے مطابق اداکارہ ثوبیہ عرف سنگم رانا کے قتل کا مقدمہ ان کی والدہ صغراں بی بی کی درخواست پر درج کیا گیا ہے،مقدمے میں ثوبیہ کی پھوپھی زاد آمنہ، ذیشان ، کاشف اور دو نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے، اسٹیج آرٹسٹ ثوبیہ عرف سنگم رانا اپنے گھر کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں، ان کی لاش پنکھے کے ساتھ لٹک رہی تھی،ملزمان کو جلد گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جائے گی۔
واضع رہے گزشتہ روز اسٹیج اداکارہ ثوبیہ کی کی لاش پر اسرار طور پر پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی تھی اور اداکارہ کے لواحقین نے پولیس کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کیا تھا اور لاش کا پوسٹ مارٹم بھی کروانے سے انکار کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.