فلمسٹار ثناء فلم ” زہر عشق “ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے 20دسمبر کو ترکی روانہ ہوں گی

پیر 7 دسمبر 2015 13:45

فلمسٹار ثناء فلم ” زہر عشق “ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے 20دسمبر کو ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 دسمبر۔2015ء) فلمسٹار ثناء ترکی میں بننے والی فلم ” زہر عشق “ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے 20دسمبر کو ترکی روانہ ہوں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء ترکی کے شہر استنبول میں فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی ۔ اداکارہ ثناء کو خصوصی طور پر ترکی کے پروڈیوسر نے اپنی فلم میں سپیشل رول کے لئے کاسٹ کیا ہے جبکہ ان کے ہمراہ دیگر پاکستانی اداکار بھی فلم ” زہر عشق “ میں ان ایکشن ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :